تصدیق کیے جانے کو چیک کرنے کا طریقہ | سیلولر موبائل آپریٹر کا نام |
موبی لنک صارفین اپنے شناختی کارڈ نمبر پررجسٹرڈ شدہ سم سے مختصر کوڈ نمبر6001 پر اپنا شناختی کارڈ نمبربھیج کر اپنے شناختی کارڈ کی تصدیقی حیثیت کو چیک کر سکتے ہیں۔ | موبی لنک |
یلی نار صارفین 7751 پر کوئی بھی یا خالی ایس ایم ایس بھجوا سکتے ہیں۔ ایس ایم ایس کے جواب میں سسٹم بتائے گا کے آیا یہ نمبر BVSسے تصدیق شدہ ہے یا نہیں۔ ٹیلی نار صارفین 7750پر کوئی بھی یا خالی ایس ایم ایس بھجوا سکتے ہیں۔ ایس ایم ایس کے جواب میں سسٹم قریب ترین واقع ٹیلی نار دفتر/ریٹیلر کا مقام بتائے گا۔ | ٹیلی نار |
تصدیق شدہ نمبرز چیک کرنے کے لیے 7911 ایس ایم ایس سروس بلامعاوضہ شروع کی گئی ہے۔ صارفین مختصر کوڈ نمبر7911 پر “V”میسج کر سکتے ہیں۔ | چائنا موبائل پاکستان |
یو ایس ایس ڈی *336#ملائیں جس کے بعد ایک مینو ظاہر ہو گا، اس میں 1 درج کریں۔ پیغام بھجوانے والے کو اپنےنمبر کی تصدیقی حیثیت کے بارے میں اطلاع مل جائے گی۔ | یوفون |
صارفین اپنے بنیادی تصدیق شدہ نمبر سے مختصر کوڈ نمبر789 پر پر شناختی کارڈ نمبر بھجوا سکتےہیں، جواب میں انہیں اپنے شناختی کارڈ نمبر پر درج سموں کی صورتحال اور ان کی تصدیقی حیثیت کے متعلق اطلاع مل جائے گی۔ اس عمل کا نمونہ بنیادی تصدیق شدہ نمبر پر ٹیکسٹ پیغام کے ذریعے بھیجا جا چکا ہے۔ | وارد |
اس ویب سائٹ پر تمام معلومات اردو میں دیکھیں۔ جو یوزر انگلش نہیں جانتے ان کے لئے یہ ویب سائٹ بہت کارآمد ہے
Wednesday, December 11, 2019
آپ کے نام کتنی سم ہیں ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment