Wednesday, December 11, 2019

گوگل اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ


جی میل میں نیا اکائونٹ بنانا:
اپنے برائوزر کو استعمال کرتے ہوئے gmail.com  کی ویب سائٹ کو کھولیں۔
 ویب سائٹ میں سب سے اوپر دائیں طرف نیو جی میل (New Gmail?)  کے سامنے "کریئیٹ این اکائونٹ" (Creat an Account)  کا آپشن موجود ہے۔ اس پر کلک کریں۔
کریئیٹ این اکائونٹ پہ کلک کرتے ہی ایک فارم آپ کے سامنے آجائیگا جہاں مطلوبہ معلومات کو درستگی سے مہیا کرنا ہوگا تاکہ ای میل اکائونٹ حاصل کیا جاسکے۔

اس فارم میں سب سے پہلے نام کا خانہ موجود ہے جہاں اپنے نام کا پہلا اور آخری حصہ  لکھنا لازمی ہے۔

 
اگلا خانہ" چوز یور یوزر نیم" (Choose your username)  کا ہے۔ یہاں آپ اپنے ای میل ایڈریس میں جو الفاظ استعمال کرنا چاہتے ہیں وہ لکھیں گے۔ جیسے ہی آپ اپنا مطلوبہ ای میل لکھ کر اگلے خانے میں جائیں گے۔ جی میل یہ چیک کرنا شروع کردیگا کہ کہیں آپکا مطلوبہ ای میل پہلے کسی اور نے تو نہیں حاصل کرلیا؟ ایسی صورت میں "چوز یور یوزر نیم" کے خانے کے نیچے ایک پیغام نظر آئیگا کہ "آپ یہ ای میل ایڈریس حاصل نہیں کرسکتے" بصورت دیگر اپنے ای میل کو حاصل کرنے میں آپ کو کوئی مشکل نہیں ہوگی۔

اگلا خانہ کرئیٹ اے پاسورڈ کا ہے جہاں آپ اپنا مطلوبہ پاسورڈ لکھیں گے۔ یوزر نیم اور پاسورڈ ہی وہ اہم معلومات ہیں جو ہر بار اپنے اکائونٹ میں لاگ ان کے لیے استعمال ہونگی لہذا جو بھی پاسورڈ استعمال کریں اسے اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ اس کے بعد کنفرم پاسورڈ کے خانے میں دوبارہ یہی پاسورڈ لکھ دیں۔

اسی طرح برتھ ڈے اور جنڈر کی معلومات مہیا کریں۔

موبائل فون اور "یور کرنٹ ای میل ایڈریس" (Your current email address) کی معلومات دینا ضروری نہیں ہیں۔ یہ معلومات ای میل اکائونٹ ہیک ہوجانے یا پاسورڈ بھول جانے کی صورت میں اپنے موبائل یا دوسرے ای میل ایڈریس سے اکائونٹ دوبارہ حاصل کرنے کے لیے کام آتے  ہیں۔

پروو یو آر ناٹ آ روبوٹ (Prove you’r not a robot) کے خانے میں اوپر نظر آنے والے الفاظ کو نیچے موجود ٹیکسٹ فیلڈ میں ٹھیک ٹھیک لکھنے کی کوشش کریں۔ اگر الفاظ سمجھ نہ ائیں تو ساتھ موجود ریفریش کے بٹن سے الفاظ تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔

آخر میں آپ کو گوگل کی ٹرمز آف سروس Terms of service اور پرائیویسی پالیسی Privacy Policy سے متفق ہونا ضروری ہے۔ لہذا I agree to the Google Terms of Service and Privacy Policy کے چیک باکس کو منتخب کریں اور نیکسٹ اسٹیپ (Next Step) کے بٹن پہ کلک کردیں۔
لیجیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور آپ نے اپنا پہلا ای میل حاصل کرلیا ہے۔  اگلا مرحلہ کرئیٹ یور پروفائل (Create your profile) کا ہے، یہاں سے آپ اپنی تصویر اور دیگر معلومات کی سیٹنگ کرسکتے ہیں۔ آپ اپنے پروفائل کو بعد میں بھی اپڈیٹ کرسکتے ہیں۔
اس کے بعد نیکسٹ اسٹیپ (Next Step) کے بٹن پہ کلک کریں۔
جیسے ہی آپ نیکسٹ اسٹپ کے بٹن پہ کلک کریں گے، جی میل آپ کو خوش آمدید کہے گا اور بتائے گا کہ آپ کا نیا ای میل ایڈریس یہ ہے ساتھ ہی نیچے Continue to Gmail کا کا بٹن موجود ہے۔ اس پہ کلک کریں اور اپنے ای میل اکائونٹ کا لطف اٹھائیں۔

آپ کے نام کتنی سم ہیں ہیں

تصدیق کیے جانے کو چیک کرنے کا طریقہسیلولر موبائل آپریٹر کا نام
موبی لنک صارفین اپنے شناختی کارڈ نمبر پررجسٹرڈ شدہ سم سے مختصر کوڈ نمبر6001 پر اپنا شناختی کارڈ نمبربھیج کر اپنے شناختی کارڈ کی تصدیقی حیثیت کو چیک کر سکتے ہیں۔موبی لنک
یلی نار صارفین 7751 پر کوئی بھی یا خالی ایس ایم ایس بھجوا سکتے ہیں۔ ایس ایم ایس کے جواب میں سسٹم بتائے گا کے آیا یہ نمبر BVSسے تصدیق شدہ ہے یا نہیں۔
ٹیلی نار صارفین 7750پر کوئی بھی یا خالی ایس ایم ایس بھجوا سکتے ہیں۔ ایس ایم ایس کے جواب میں سسٹم قریب ترین واقع ٹیلی نار دفتر/ریٹیلر کا مقام بتائے گا۔
ٹیلی نار
تصدیق شدہ نمبرز چیک کرنے کے لیے 7911 ایس ایم ایس سروس بلامعاوضہ شروع کی گئی ہے۔ صارفین مختصر کوڈ نمبر7911 پر “V”میسج کر سکتے ہیں۔چائنا موبائل پاکستان
یو ایس ایس ڈی *336#ملائیں جس کے بعد ایک مینو ظاہر ہو گا، اس میں 1 درج کریں۔ پیغام بھجوانے والے کو اپنےنمبر کی تصدیقی حیثیت کے بارے میں اطلاع مل جائے گی۔یوفون
صارفین اپنے بنیادی تصدیق شدہ نمبر سے مختصر کوڈ نمبر789 پر پر شناختی کارڈ نمبر بھجوا سکتےہیں، جواب میں انہیں اپنے شناختی کارڈ نمبر پر درج سموں کی صورتحال اور ان کی تصدیقی حیثیت کے متعلق اطلاع مل جائے گی۔ اس عمل کا نمونہ بنیادی تصدیق شدہ نمبر پر ٹیکسٹ پیغام کے ذریعے بھیجا جا چکا ہے۔وارد

زونگ بیلنس شیئر کرنے کا طریقہ


زونگ یاری لوڈ کرنے کے لئے اپنے پری پیڈ کنکشن سے نیا میسج لکھنے والی جگہ تک جایئے اور اپنا مطلوبہ بغیر زیرو کے لکھئےپھر (.) لگایئے اور ایس میسج کو 999 پر بھیج دیں۔
مثال کے طور پر آپ اپنے زونگ پری پیڈ کنکشن سے 03131234567 پر 50 روپے کا بیلنس شئیر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ذیل کا طریقہ ہو گا
3131234567.50
زونگ یاری لوڈ کرنے پر آپ کے کل شئیر شدہ بیلنس میں سے صرف 4 فیصد کی کٹوتی کی جائے گی۔
زونگ یاری لوڈ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ نے اپنے پری پیڈ کنکشن سے کم ازکم 225 روپے کا بیلنس ایک بار ضرور استعمال کیا ہو۔ اس بیلنس میں زونگ کنکشن خریدتے وقت بلٹ ان بیلنس بھی شامل ہے۔
زونگ یاری لوڈ کے ذریعے آپ ایک دن میں 3 مرتبہ اپنے چاہنے والوں کو بیلنس شئیر کر سکتے ہیں۔
زونگ یاری لوڈ کے ذریعے آپ دس روپے سے دس ہزار روپے تک کی رقم ایک بار میں شئیر کرسکتے ہیں۔
زونگ یاری لوڈ کے ذریعے حاصل شدہ رقم درج ذیل مدت کے لئے کارآمد ہو گی۔

۔10 روپے سے 50 روپے 15 دن تک
۔51 روپے سے 99 روپے 30 دن تک
۔100 روپے سے 299 روپے 60 دن تک
۔300 روپے سے 499 روپے 90 دن تک
۔500 روپے سے 999 روپے 180 دن تک
۔1000 روپے یا اس سے زیادہ تمام رقوم کے لئے 365 دن تک

زونگ یاری لوڈ سے استفادہ کرنے کے لئے آپ کے اکاؤنٹ میں یاری لوڈ کی رقم کٹنے کے بعد کم ازکم رقم 10 روپے موجود رہنی چاہئے اگر اس سے کم رقم رہے گی تو آپ یاری لوڈ کامیابی سے نہیں کر پائیں گے

زونگ انٹرنیٹ پیکجز


زونگ  4جی انٹرنیٹ پیکچ ڈیٹیلز زونگ پاکستان کی بہت ہی مقبول کمپنی ہےاور یہ بہت ہی شاندار پیکج متعارف کرارہی ہے جو کہ بہت ہی سستے اور تیز ترین 

انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ کم قیمت میں دستیاب ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ زونگ کے کال پیکج بھی موجود ہیں جو کہ بہت ہی سستے ہیں۔ آپ زونگ کے تمام 

 پیکجز کی ڈیٹیل نیچے دیکھ سکتے ہیں۔زونگ کے روزانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وار، زونگ فیس بُک پیکیج، زونگ واٹزآپ پیکیج، زونگ نائیٹ یعنی رات کے پیکیج کی تمام 

تر ڈیٹیلز دی گئی ہیں۔



Daily zong 4g Internet Packages Detailsزونگ  4جی روزانہ انٹرنیٹ پیکچ ڈیٹیل

Package/پیکجPrice/قیمتVolume/والیمValidity/معیاد

ZONG Daily Mini

Rs. 5

20MBs

1 Day Only

ZONG Daily Basic

Rs. 15

100MBs

1 Day Only

ZONGDaily Premium

Rs. 25

200MBs

1 Day Only

ZONG Daytime Offer

Rs. 12

1 GB

4am to 4pm Only

Daily *6464# to activate the Package. / پیکج لگانے کے لئے *6464# ڈائل کریں۔


Night zong 4g Internet Packages Detailsزونگ  4جی  نائیٹ انٹرنیٹ پیکچ ڈیٹیل

Zong Night PackagePriceVolumeValidity

Zong Good Night Offer

Rs. 6

1GB

1am to 9am

Daily *6464# to activate the Package. / پیکج لگانے کے لئے *6464# ڈائل کریں۔


Weekly zong4g Internet Packages Detailsزونگ 4جی  ہفتہ انٹرنیٹ پیکچ ڈیٹیل

PackagePriceVolumeValidity

Weekly Premium

Rs. 70

700 MB

7 Days

Weekly Super

Rs. 100

2000 MB

7 Days


Daily *6464# to activate the Package. / پیکج لگانے کے لئے *6464# ڈائل کریں۔


Monthly zong 4g Internet Packages زونگ 4جی  ماہانہ انٹرنیٹ پیکچ ڈیٹیل

PackagePriceVolumeValidity

Monthly Mini

Rs. 50

150 MB

30 Days

Monthly Basic

Rs. 150

500 MB

30 Days

Monthly Premium

Rs. 300

2 GB

30 Days

Monthly 6GB + 1GB/Day

Rs. 600

6 GB

30 Days

Monthly Premium Plus

Rs. 1,800

10 GB

30 Days

Monthly Premium Plus II
Rs. 3,50020 GB30 Days


Daily *6464# to activate the Package. / پیکج لگانے کے لئے *6464# ڈائل کریں۔



Social zong 4g Internet Packages زونگ 4جی سوشل  انٹرنیٹ پیکچ ڈیٹیل

PackagePriceVolumeValidity

Social
Rs. 10100 MB1 Day

Daily *6464# to activate the Package. / پیکج لگانے کے لئے *6464# ڈائل کریں۔


Clasified zong 4g Internet Packages زونگ 4جی کلاسیفائیڈ  انٹرنیٹ پیکچ ڈیٹیل

PackagePriceVolumeValidity

Social

Rs. 5

50 MB

1 Day

Daily *6464# to activate the Package. / پیکج لگانے کے لئے *6464# ڈائل کریں۔

Micro zong 4g Internet Packages زونگ 4جی مائیکرو  انٹرنیٹ پیکچ ڈیٹیل


PackagePriceVolumeValidity

Facebook Daily

Rs. 5

50 MB

1 Day

WhatsApp Daily

Rs. 3

30 MB

1 Day

Twitter Daily

Rs. 2

20 MB

1 Day

Daily *6464# to activate the Package. / پیکج لگانے کے لئے *6464# ڈائل کریں۔


All One zong 4g Internet Packages زونگ 4جی آل ان وان  انٹرنیٹ پیکچ ڈیٹیل


PackagePriceVolumeValidity

Daily/ زونگ روزانہ

Rs. 20

40 MB

1 Day

Weekly/ہفتہ

Rs. 130

350 MB

7 Days

Monthly/ماہانہ

Rs. 350

700 MB

30 Days

Monthly Iماہانہ 

Rs. 500

1500 MB

30 Days

Monthly IIماہانہ 

Rs. 599

2 GB

30 Days

Monthly IIIماہانہ 

Rs. 799

4 GB

30 Days

Daily *6464# to activate the Package. / پیکج لگانے کے لئے *6464# ڈائل کریں۔

Monday, November 18, 2019

پی ٹی سی ایل انڑٰنیٹ پیکج

لامحدود انٹرنیٹ پیکجز

پی ٹی سی ایل لا محدود انٹرنیٹ پورے پاکستان میں انٹرنیٹ ایپلی کیشنز کے مطالبہ کے ل rapid تیز ڈاؤن لوڈ اور اپلوڈ فراہم کرتا ہے۔ چاہے آپ ویڈیو ، آن لائن گیمنگ یا ڈیٹا پروسیسنگ کے لئے براڈ بینڈ کا استعمال کریں ، ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ اعلی سطح کی کارکردگی پر لامحدود ڈیٹا مہیا کرتا ہے۔
خصوصیات
  • 100 100 ایم بی پی ایس سپیڈ تک *
  • ✔ لامحدود بینڈوتھ **
  • ✔ GPON فائبر آپٹک رابطہ
  • ✔ وی ڈی ایس ایل
  • ✔ ڈی ایس ایل
* شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں
** منصفانہ استعمال کی پالیسی
فوائد
  • ✔ پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ سروس ملک بھر کے 2000 سے زیادہ شہروں اور قصبوں میں دستیاب ہے۔
  • ✔ تیز رفتار براڈ بینڈ ڈیٹا کی شرح اب پہلے سے کہیں زیادہ سستی ہے
  • movies مووی ، ٹی وی شوز اور میوزک فائلوں کو اسٹریم کرتے اور ڈاؤن لوڈ کرتے وقت ہموار تجربہ
  • rich انٹرنیٹ سے بھر پور ایچ ڈی ملٹی میڈیا وسائل تک رسائی
  • movies مفت فلموں ، موسیقی ، کلاسیکی پاکستانی ڈراموں ، مشہور کرکٹ میچز ، تعلیمی اور مذہبی مشمولات تک خصوصی طور پر پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ صارفین کے لئے رسائی۔
  • ✔ Wi-Fi موڈیم (اسمارٹ اسپاٹ) تمام نئے کنکشنوں پر شامل ہے
  • P مفت پی ٹی سی ایل سمارٹ ٹی وی ایپ
  • Un مفت لامحدود آن نیٹ کالز
براڈ بینڈ قیمتوں کا تعین (DSL & GPON)
خصوصیات
ماہانہ
6 ایم بی پی ایس تک
8 ایم بی پی ایس تک
15 ایم بی پی ایس تک
25 ایم بی پی ایس تک
50 ایم بی پی ایس تک
100 ایم بی پی ایس تک
حجم
لامحدود
لامحدود
لامحدود
لامحدود
لامحدود
لامحدود
انٹرنیٹ چارجز (PKR)
1،750
2،150
2،650
3،200
5000
7،500
آواز
1 آپشن کا انتخاب
فریڈم لامحدود * (پی کے آر)
مفت
مفت
مفت
مفت
مفت
مفت
یو فریڈم (پی کے آر)
150
150
150
150
150
150
فریڈم پلس (پی کے آر)
399
399
399
399
399
399
ایڈونس
اسمارٹ ٹی وی (PKR)
525
مفت
مفت
مفت
مفت
مفت
سمارٹ ٹی وی ایپ (PKR)
مفت
مفت
مفت
مفت
مفت
مفت
اسمارٹ لنک ایپ (PKR)
مفت
مفت
مفت
مفت
مفت
مفت
VAS بنڈل
مفت
مفت
مفت
مفت
مفت
مفت
* فریڈم لامحدود ڈیفالٹ پیکیج جب تک کہ دوسرے پیکیج کا انتخاب نہ کیا جائے۔
براہ کرم نوٹ کریں: اے ڈی ایس ایل پر انٹرنیٹ کی رفتار 20 ایم بی پی ایس ، وی ڈی ایس ایل پر 50 ایم بی پی ایس تک اور جی پی اے این (فائبر) پر 100 ایم بی پی ایس تک [فزیبلٹی پر انحصار]
  • میں. نئے انٹرنیٹ کنکشن (موجودہ لینڈ لائن سے زیادہ) کے انسٹالیشن چارجز: Rs. ٹیکس سمیت 2،499۔
  • ii. ایک نئے ڈبل پلے (لینڈ لائن + انٹرنیٹ) یا ٹرپل پلے (لینڈ لائن + انٹرنیٹ + سمارٹ ٹی وی) کے انسٹالیشن چارجز: Rs. ٹیکس سمیت 5000
GPON تنصیب کے معاوضے:
* فریڈم لامحدود ڈیفالٹ پیکیج جب تک کہ دوسرے پیکیج کا انتخاب نہ کیا جائے۔
  • میں. ہوم برائے نیا فائبر (جی پی ایون) کنکشن کی تنصیب کے معاوضہ پی کے آر سے پہلے ہیں۔ 15،000 / -
  • ii. GPON منتخب علاقوں میں دستیاب ہے۔ تفصیلات کے لئے ہیلپ لائن پر کال کریں۔
  • iii. مندرجہ بالا پیکیج کچھ دوسرے منتخب شدہ اصلاحی تبادلے کے ساتھ ساتھ ڈی ایس ایل / وی ڈی ایس ایل کے لئے بھی دستیاب ہیں۔
  • iv. جی پی اوون فرنٹ سے موجودہ کاپر کنکشن کے ل Con تبادلوں کے معاوضے یہ ہیں: پی کے آر۔ 7،500 / -
شرائط اور ٹیکس لاگو ہوں گے۔ مزید تفصیلات کے لئے ، یہاں کلک کریں
کیسے خریدیں
آرڈر کرنے کے لئے براہ کرم 1218 پر کال کریں یا اپنے قریبی پی ٹی سی ایل شاپ یا پی ٹی سی ایل ڈسٹری بیوٹر سے ملیں